قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanرواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا، دستاویز کے مطابق رواں مالی سال زیادہ تر معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے، جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد رہی، ہدف 4.2 فیصد تھا، فی کس آمدن کا سالانہ ہدف بھی پورا نہ ہوسکا۔ پاکستانی کرنسی میں فی کس سالانہ آمدن 5 لاکھ […]














