جویریہ سعود نے دورانِ حج پیش آیا روح پرور واقعہ بیان کر دیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اپنے حج کے سفر کے دوران پیش آنے والا ایک روحانی اور یادگار واقعہ بیان کر دیا۔ جویریہ سعود اور ان کے شوہر سعود قاسمی نے سال 2022ء میں فریضۂ حج ادا کیا تھا، حال ہی میں اپنے پروگرام کے دوران جویریہ سعود نے حج کے دنوں کی […]














