بنوں میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Posted in: Home, Regionalبنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے بتایا ہے کہ دھماکوں کی زد میں 1 وین اور 1 گاڑی آئی ہے، مسافر وین گاؤں ہاتھی خیل سے بنوں آ […]













