واقعۂ کربلا ہمیں حق کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے: مشعل خان
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مشعل خان نے واقعۂ کربلا کے حوالے سے ایک جذباتی اور فکر انگیز تحریر شیئر کی ہے۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر واقعۂ کربلا کے حوالے سے ویڈیو شیئر کی ہے۔ اپنی ویڈیو میں مشعل خان نے کہا کہ میں نے محرم […]














