حمیرا اصغر کی موت سے قبل کپڑے دھونے کے شواہد ملے ہیں: تفتیشی حکام
Posted in: Entertainment, Newsتفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کی موت سے قبل کپڑے دھونے کے شواہد ملے ہیں، جس کمرے سے لاش ملی اس کے واش روم کے ٹب میں کپڑے تھے۔ تفتیشی حکام کے مطابق جس کمرے میں حمیرا اصغر کی لاش تھی وہاں بالکونی کا دروازہ کھلا ہوا تھا، اداکارہ کی لاش بیڈروم کے […]