پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
Posted in: Home, Sportsپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے وینیو میں جزوی رد و بدل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اب ہمبنٹوٹا کے بجائے دمبولا میں کھیلی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق سیریز کی تاریخوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا […]














