کینیڈا: مانٹریال میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر اور شہری شامل ہیں جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا، فائرنگ کا واقعہ یہودی بستی کے علاقے میں پیش […]













