کرسٹیانو رونالڈو کے ورلڈ کپ 2026ء کھیلنے سے متعلق وضاحت سامنے آ گئی
Posted in: Home, Sports41 سالہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اس وقت بھی پرتگال ٹیم کے اہم کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں اور کوچ روبرٹو مارٹینیز ان پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے 2026ء فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے کے امکانات مضبوط دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ […]













