حملہ آوروں کا دنیا کے آخری کونے تک پیچھا کریں گے، مودی کی بڑھک
Posted in: Breaking News, News, Worldبرصغیر میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے ‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے میں ملوث حملہ آوروں اور تمام ذمہ داران کو سزا دی جائے گی ، حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کا دنیا کے آخری کونے تک پیچھا کریں گے‘.مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں […]