بھارت نے افغانستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی
Posted in: Home, Sportsبھارت نے افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ نیو چندی گڑھ میں بھارت نے افغانستان کو تر نوالہ بناتے ہوئے اننگز اور 300 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارت نے 8 وکٹوں پر 564 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر […]














