Daily Archives: June 8, 2026
-
-
پی ٹی ائی کی افسوسناک شکست تحریر۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeیقینا سات جون کی رات پی ٹی ائی کے لیے بہت ہی بھاری رات ہوگی جب اس کو گلگت بلتستان میں ایک افسوسناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ان کے حوالے سے ایک عام پروپگنڈا یہی تھا کہ گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی ائی اسی طرح مقبول ہے جس طرح خیبر پختون خواہ […]
-
والد کے صبا قمر سے متعلق متنازع بیان کے بعد ہونیوالی تنقید پر بیٹی حجاب خلیل نے کیا کہا؟
Posted in: Entertainment, Homeمعروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی بیٹی حجاب خلیل نے والد کے صبا قمر سے متعلق متنازع بیان اور اغواء کے اسکینڈل کے بعد خود پر ہونے والی شدید تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ حجاب خلیل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں […]
-
شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
Posted in: Home, Sportsپاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں 49 کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیا ہے، جس میں 22 کھلاڑی ٹیسٹ اور 27 کھلاڑیوں کو ون ڈے اور ٹی 20 کیمپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وائٹ […]
-
کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 اہلکار شہید
Posted in: Home, Regionalترجمان آئی جی آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ سے 20 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ آئی جی آزاد جموں و کشمیر نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی […]
-
جی بی میں پی پی کی برتری متنازع بنانے کیلئے نتائج میں تاخیر و تبدیلی کی جا رہی ہے: نیّر بخاری
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے الیکشن کمیشن سے گلگت بلتستان کے تمام زیرِ التواء انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیر بخاری نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی انتخابی برتری کو متنازع بنانے کے لیے نتائج میں تاخیر اور […]
-
صدر مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ الگ الگ بیانات میں وزیراعظم اور صدر نے گزشتہ 72 گھنٹے میں 27 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیے جانے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ […]
-
فلپائن: 7.8شدت کا زلزلہ، اموات 15ہو گئیں
Posted in: Home, Worldفلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 15 ہو گئی۔ یو ایس سونامی وارننگ سسٹم نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے […]
-
شی جن پنگ کا شمالی کوریا پہنچنے پر شاندار استقبال، کم جونگ اُن سے اہم سربراہی ملاقات
Posted in: Breaking News, Home, Worldچینی صدر شی جن پنگ شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ پہنچ گئے جہاں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی اہلیہ ری سول جو کے ہمراہ ہوائی اڈے پر اِن کا پرتپاک استقبال کیا۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شی جن پنگ کا یہ دورہ 2 روزہ سرکاری اور 2019ء […]
-
عباس عراقچی کا ترک وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سے رابطہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انہوں نے ترک وزیر خارجہ اور پاکستانی فیلڈ مارشل سے فون پر الگ الگ بات کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ نے فرانسیسی اور قطری وزرائے خارجہ سے بھی فون پر گفتگو کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے خلاف ایران کے ردعمل […]



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
پی ٹی ائی کی افسوسناک شکست تحریر۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeیقینا سات جون کی رات پی ٹی ائی کے لیے بہت ہی بھاری رات ہوگی جب اس کو گلگت بلتستان میں ایک افسوسناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ان کے حوالے سے ایک عام پروپگنڈا یہی تھا کہ گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی ائی اسی طرح مقبول ہے جس طرح خیبر پختون خواہ […]
Read More-
پاکستان میں زندگی .گزارنے کے 15 طریقے
Posted in: Articles, Home -
-
مودی کی ناکام چالیں. تحریر: ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home











