Monthly Archives: April 2026

  • پاکستانی رنرز کی بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی
    Posted in: Home, Sports

    پاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔  پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 رنرز نے پیر کو ہونیوالی دنیا کی سب سے باوقار میراتھونز میں سے ایک کو کامیابی سے […]

  • اسلام آباد، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سرکاری ملازمین کا آج ورک فرام ہوم
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد اور پنجاب پولیس تعینات، اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو متبادل ٹریفک پلان پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دارالحکومت میں ہیوی […]

  • شبیر جان کی بیٹی کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو نے دل جیت لیے
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان نے اپنی بیٹی و سابقہ اداکارہ یشمیرہ جان کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔ ان کی مذکورہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، صارفین کے دل بھی جیت لیے۔ شبیر جان مایہ ناز اداکار ہیں جو گزشتہ 4 دہائیوں سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی […]

  • سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالرز کے فنڈز موصول
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالرز پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی […]

  • وزیراعظم کو صدر یورپی کونسل کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ٹیلی فون کیا، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ وزیراعظم نے صدر یورپی کونسل کو پاکستان کی خطے میں امن کے قیام کے لیے سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دیرپا علاقائی […]

  • امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142 ارب ڈالر کے نظام پر سوالات
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142ارب ڈالر کے نظام پر سوالات، ایران سے نمٹنے کے لئے امریکی دفاعی نظاموں پر بھاری سرمایہ کاری، مگر حالیہ حملوں نے ان کی کارکردگی بے نقاب کردی۔کم لاگت ایرانی ڈرونز اور میزائلوں نے مہنگے امریکی تھاڈ اور پیٹریاٹ نظام کی دفاعی صلاحیت کو چیلنج کر دیا۔ سلامتی […]

  • دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، قالیباف
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہمیں دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ’ہتھیار ڈالنے کی میز‘ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادھر ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے اور قبضے کے بعد […]

  • جاپان میں 7.4 شدت کے زلزے کے بعد ایک اور بڑے زلزلے کا خطرہ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    جاپان میں 7.4 شدت کے زلزے کے بعد ایک اور بڑے زلزلے کا خطرہ ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید بڑے 8.0 یا اس سے زیادہ شدت کے زلزلے آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جاپان کے شمالی حصے میں آنے والے حالیہ شدید جھٹکوں، سونامی وارننگ کے […]

  • Dr. Lisa Daniel, PhD: A Prominent Academic Leader in Healthcare
    Posted in: Articles, Home

    (Dr. Naeem Ul Hassan) Numerous female healthcare academic leaders have made significant contributions to improving healthcare quality, fostering innovation, and preparing the next generation of professionals to tackle modern challenges like digital transformation and the burden of complex, chronic disorders. One such example is Dr. Lisa Daniel, a well-known academic and corporate leader in the healthcare […]

  • Minister Diab concludes Citizenship Week 2026 by welcoming new Canadians
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    April 20, 2026—Ottawa—Citizenship Week is an opportunity to reflect on what it means to be Canadian, celebrate the people who choose to call Canada home and recognize the Indigenous Peoples who have lived on this land since time immemorial The Honourable Lena Metlege Diab, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, marked the week by participating in ceremonies in […]