نامعلوم شخص زبردستی ارباز خان کی گاڑی میں گھس گیا
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے اسٹار اداکار ارباز خان کو سیکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی صورتحال پیش آگئی۔ کولکتہ میں ایک تقریب کے دوران ایک نامعلوم شخص زبردستی ارباز خان کی گاڑی میں گھس گیا۔ تقریب ختم ہونے کے بعد جب ارباز اپنی گاڑی کی طرف بڑھ رہے تھے تو انہوں نے اس شخص کو گاڑی […]













