انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام برہان وانی کے یوم شہادت کی تقریب
Posted in: Breaking News, News, Worldفرانس کے دارالحکومت پیرس میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی کے یوم شہادت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیرمین انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس زاہد اقبال ہاشمی نے کی۔اس تقریب میں الطاف حسین وانی چیئرمین کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز نے بطور مہمان خصوصی شرکت […]