محرم الحرام، وفاق نے صوبوں سے 8 جون تک سکیورٹی پلان طلب کر لیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanمحرم الحرام 2026 کی آمد کے پیش نظر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات نے تمام صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوج، سول آرمڈ فورسز (سی اے ایف) […]














