قطر فیکٹری دھماکے میں 54 افراد زخمی، 18 لاپتہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldقطر کے صنعتی علاقے راس لفان میں فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہو گئے جب کہ 18 افراد لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں دھماکا فنی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ رپورٹ میں قطری وزارتِ داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے بعد شہری […]













