کنزہ ہاشمی کو سنگین سیکیورٹی خطرات کا سامنا
Posted in: Entertainment, Homeمعروف پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایک نہیں بلکہ متعدد خطرناک اسٹاکرز (تعاقب کرنے والوں) کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد میرے لیے دوسروں پر اعتماد کرنا مشکل ہو گیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ بیرونِ ملک موجود ایک شخص […]














