کراچی: 1 ارب 56 کروڑ روپے مالیت کا عظیم پورہ فلائی اوور ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ
Posted in: Breaking News, Home, Regionalوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک ارب 56 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا عظیم پورہ فلائی اوور منصوبہ ریکارڈ 90 دن میں مکمل کیا گیا، جو بلدیاتی اداروں کی کارکردگی اور صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔ کراچی میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے […]














