کراچی ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر رکنے کی بجائے جیپ بھگانے والا پکڑا گیا، پستول برآمد
Posted in: Breaking News, News, Regionalکراچی ایئرپورٹ پولیس ناکے پر نہ رکنے والے جیپ سوار کو اگلے چیکنگ پوائنٹ پر پکڑ لیا، جس کے پاس سے غیر قانونی پستول برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق امپورٹڈ مہنگی بی کے 4595 میں سوار ایک شہری کو شاہراہ فیصل پر کراچی ایئرپورٹ کے اسٹار گیٹ کے قریب ٹریفک پولیس نے چیکنگ […]