class="blog elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

5 سال میں 70 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک، سب سے زیادہ کس صوبے میں؟
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

وزارت داخلہ نے 5 سال میں بلاک کیے گئے شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں، 5 سال کے دوران 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار981 شناختی کارڈز […]

Read More

Canada

کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کی فہرست میں پاکستانی 7ویں نمبر پر
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کی فہرست میں پاکستانی 7ویں نمبر پر آئے ہیں۔  2018 سے 2014 تک مختلف ممالک سے 87,188 افراد نے سیاسی پناہ حاصل کی، ان ممالک میں ایران، ترکیہ، کولمبیا، میکسیکو، بھارت، نائجیریا، پاکستان، ہیٹی، چین اور افغانستان پہلے دس نمبروں میں ہیں۔گذشتہ 6 سالوں میں پاکستان سے […]

Read More

World

اپنے قیدیوں کے بدلے شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر
Posted in: Breaking News, News, World

جنگ میں گرفتار کیے گئے شمالی کوریائی فوجیوں کے حوالے سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینی فوجیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور اتحادی ممالک نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے تقریباً 11 ہزار […]

Read More

Health

پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار
Posted in: Health, News

پاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے […]

Read More

Entertainment

فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے
Posted in: Entertainment, News

معروف پاکستانی فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ لاہور سے اہل خانہ کے مطابق سرور بھٹی کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے داتا دربار مسجد لاہور میں ادا کی جائے گی۔ سرور بھٹی کی شہرہ آفاق فلموں میں ’’مولاجٹ‘‘، ’’چن وریام‘‘ اور ’’بازار حسن‘‘ شامل ہیں۔

Read More

Regional

مندوری میں دھرنا، ٹل تا پارا چنار شاہراہ آج بھی بند
Posted in: News, Regional

وئر کرم کے علاقے مندوری میں دھرنے کے باعث ٹل تا پارا چنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند ہے۔ ہنگو کی تحصیل ٹل سے کرم کے لیے چالیس سے زائد مال بردار ٹرک آج بھی روانہ نہ ہوسکے۔40 سے زائد مال بردار گاڑیاں تورپل چیک پوسٹ پر کلیئرنس کی منتظر ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق کرم […]

Read More

Technology

خبردار! یہ 6 باتیں کسی چیٹ بوٹ سے کبھی مت پوچھیں
Posted in: News, Technology

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس اب تقریباََ ہر شعبے کا حصّہ بن گئے ہیں۔ اپنے کاموں کو آسان بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا کوئی بری بات نہیں ہے لیکن کسی بھی چیز کا استعمال اگر حد سے زیادہ کیا جائے تو نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے […]

Read More

News

Newsletter