بانیٔ پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanبانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو کو شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل انتہائی سخت سیکیورٹی میں لایا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل واپس منتقلی کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ان […]













