لاہور: کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، 19 زخمی
Posted in: Breaking News, Home, Regionalلاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں، جنہیں نکالنے کےلیے امدادی کارروائیاں […]














