نیلم منیر کے گھر خوشخبری متوقع؟ ویڈیوز وائرل
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کی بدولت لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی نیلم منیر شادی کے بعد ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور ڈراموں سے وقتی وقفہ لیے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک تقریب […]














