آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نےآئندہ مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت45ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی، اس حوالے سے پائیڈ نے شواہد پر مبنی فریم ورک تجویز کر دیا ہے، مالی سال 2026-27 کے لیے قومی سطح پر کم از کم اجرت 45,000 روپے ماہانہ مقرر ہونے سے موجودہ […]













