فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
Posted in: Home, Sportsفیفا ورلڈ کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔ ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے اسکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔ دوسری جانب سابق عالمی چیمپئن اور موجودہ یورپی چیمپئن […]














