پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ امر یکا کے کسی بھی اگلے حملے کا اب اور زیادہ سخت اور وسیع جواب دیا جائے گا۔ قبل ازیں پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ امریکی افواج نے […]













