انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی
Posted in: Home, Sportsپاکستان نے ملائیشیا کو انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ جاپان میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے اہم میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف 3-0 سے کامیابی سمیٹی اور کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول عزیر احمد نے کیا۔ پاکستانی ٹیم […]













