معاہدے کا متن دستخط کے بعد جاری ہوگا، معاہدے پر عمل درآمد جمعے سے کرے گا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکا کی بحری ناکہ بندی آج رات سے ختم ہوگی، معاہدے کا متن دستخط کے بعد جاری ہوگا۔ ایران معاہدے پر عمل درآمد جمعے سے کرے گا۔ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ مفاہمی یاداشت کا مطلب دشمن پر اعتماد کرنا نہیں، حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات […]














