Weekly Nawai Pakistan E Paper 04-06-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی دنیا سے کسی حد تک دور رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے وابستہ […]
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ جاپان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ اعوان نے 2 گول کیے جبکہ حیدر عصام، محمد یحییٰ اور عدیم نے […]
بجٹ 27-2026ء سے متعلق بجٹ تجاویز پر حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے، اب معاملہ سینئر قیادت کی سطح پر زیر بحث آئے گا۔ ذرائع کے مطابق پی پی اور […]
اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔ امریکی ثالثی میں واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جنگ بندی کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا […]
کویت میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود العطوان نے کہا ہے کہ آج میزائلوں اور ڈرون حملوں کے باعث کویت میں 5 مرتبہ جنگی سائرن بجائے گئے۔ کویت سٹی سے جاری بیان میں ترجمان نے مزید کہا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کا امکان ظاہر کردیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر امریکا کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں، شاید کسی موقع پر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات بھی ہوجائے گی، لیکن اس کا انحصار صورتحال پر ہوگا۔ […]
عرب میڈیا نے اسرائیلی کاروباری شخصیت کا ٹرمپ اور نیتن یاہو سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو مطالبات نہ ماننے پر جیل بھیجنے کی دھمکی دی۔ رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے بیٹے یائر کو امریکا سے بے دخل کرنے اور امریکا میں موجود خاندانی […]
اسلام آباد:(انصار عباسی)…8؍ فروری 2024ء کے متنازع عام انتخابات کو دو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار فارم 47؍ میں مبینہ رد و بدل کے الزامات پر مبنی زیادہ تر درخواستیں دائر کرنے کے باوجود انتخابی ٹربیونلز میں ایک بھی کامیابی حاصل کرنے […]
لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں 2 مجرموں کی سزا کےخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے مجرموں کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مجرموں عابد […]



اس ہفتے مونٹریال میں محرم الحرام کے حوالے سے میلاد کونسل اف ماؤنٹریل نے جس مجلس کا انعقاد کیا اس کے اغاز پر میری چند گزارشات یہاں پیش کرنے کی جرات کر رہا ہوں مہمانان گرامی محرم الحرام اور شہادت امام حسین کے حوالے سے منعقدہ اس پروگرام میں اپ کی شرکت پر بے حد […]
Read More