class="archive category category-sports category-10 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو ایک ہی دن 3 بڑے دھچکے لگ گئے
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اسکواڈ سے باہر ہو گئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے آج ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس کے مسائل کے باعث اسکواڈ […]

  • بابر اعظم اور محمد رضوان کی انٹرنیشنل رینکنگ نیچے چلی گئی
    Posted in: News, Sports

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں قومی کرکٹر محمد رضوان 16 ویں اور بابر اعظم 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 3 درجے […]

  • چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کُل قیمت سامنے آ گئی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔یہی نہیں چیمپئنز ٹرافی کے دیگر میچز کے ٹکٹس کی بھی حیران کُن فروخت ہوئی ہے۔چیمپئنز […]

  • حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا گیا، تاریخ رقم
    Posted in: News, Sports

    پی سی بی نے حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کر کے تاریخ رقم کر دی۔ پی سی بی نے چیمپیئنز ٹرافی سے قبل تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے مقرر چیف سیکیورٹی افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے۔حنا […]

  • چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت نہ ملنے پر امام الحق نے کیا کہا؟
    Posted in: News, Sports

    امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ نتیجہ میری توقع کے مطابق نہیں ہے، سفر ابھی ختم نہیں ہوا، یہی زندگی ہے۔امام الحق نے لکھا ہے کہ سب کچھ یہی ہے کہ ہر مشکل کے […]

  • آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ ٹیم میں فخر زمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے، فخر زمان کے اوپننگ […]

  • تین ملکی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع
    Posted in: News, Sports

    پاکستان میں ہونے والی تین ملکی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سفیان مقیم، عبداللّٰہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ صائم ایوب مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل، فخر زمان، عامر جمال اور خوشدل شاہ کی شمولیت […]

  • چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز، شائقین کو حصول میں مشکلات
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا منگل سے آغاز ہوگیا، تاہم آن لائن ویب سائٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ کے سبب شائقین کرکٹ کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی سی سی نے 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی […]

  • چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلات جاری
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔  پاکستان میں ہونے والے میچوں کی ٹکٹس کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی جس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شامل ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے […]

  • ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
    Posted in: News, Sports

    دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس میں 35 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس 15 ہزار ڈالر تک ہوجائے گی۔واضح […]

Newsletter