جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار
Posted in: Breaking News, Home, Regionalآزاد کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے تنظیم کو کالعدم قرار دینے کی منظوری دی، تنظیم کے خلاف امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے معقول شواہدموجودہیں‘ تنظیم ریاست میں انتشار پیدا کرنے میں […]













