ایران جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی، اسرائیل کے زوال کا عمل تیز کر دیا: جنرل اسماعیل قانی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی، جبکہ اسرائیل کے زوال کے عمل کو تیز کر دیا۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ شدید دباؤ، وسیع تباہی اور سنگین حملوں […]














