شانگلہ: کچے مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ کے علاقے رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق مکان کے ملبے تلے دب کر 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں، جن کی عمریں 4 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *