امریکا سے تمام رابطے معطل کردیئے، ایران، فیصلے سے کوئی مسئلہ نہیں، ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کی نیوز ایجنسی تسنیم نے بتایا ہے کہ تہران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے ثالثوں کے ساتھ تمام تر تبادلوں کو معطل کر دیا ہے،یہ فیصلہ لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں، جنگ بندی شرائط کی خلاف ورزیوں کے باعث کیا گیا ہے ،نیوز ایجنسی کے مطابق مذاکرات کی بحالی کی پیشگی شرط […]













