ساہیوال:دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
Posted in: Home, Regionalساہیوال میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے خاتون اور ان کی بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ پولیس نے کہا کہ آگ لگنے سے گھر کا سامان بھی جل گیا اور ملزم بھی آگ کی […]














