ٹرانسپیرنسی رپورٹ، پاکستان کا انفرااسٹرکچر سیکٹر بدعنوانی اور گورننس کے مسائل کا شکار
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا انفرااسٹرکچر سیکٹر، بظاہر مضبوط ضابطہ جاتی فریم ورک کے باوجود، بدعنوانی اور گورننس کی ناکامیوں کے بلند خطرات سے دوچار ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ قواعد […]














