مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کے خلاف احتیاط برتی جائے، وزیراعظم سعودی ولی عہد رابطہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کی شام مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ گرمجوشی اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو کے دوران وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن سلمان کو تاریخی ’’اسلام آباد امن معاہدے‘‘ پر دستخط ہونے پر مبارکباد پیش […]













