وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے جامع قومی زرعی پالیسی جلد از جلد مرتب کی جائے، یہ ہدایت گزشتہ روز اپنی زیرِ صدارت وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی تنظیمِ نو اور زرعی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم جائزہ اجلاس کے دوران دی ۔ وزیراعظم نے زرعی شعبے میں ایپکس فورم قائم کرنے کی ہدایت کی ۔ یہ فورم ایگریکلچر انوویشن اور گروتھ پلان پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کے حوالے سے ماہانہ اجلاس منعقد کریگا ۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ زرخیزی-ای زرعی قرضے پروگرام سے متعلق ملک گیر آگاہی مہم شروع کی جائے تاکہ کسانوں کو آسان زرعی قرضوں تک رسائی مزید بہتر بنایا جا سکے۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / صوبوں کی مشاورت سے جامع زرعی قومی پالیسی جلد مرتب کی جائے، وزیراعظم
صوبوں کی مشاورت سے جامع زرعی قومی پالیسی جلد مرتب کی جائے، وزیراعظم



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
Months of Your Advocacy for Justice. Today, a Step Forward.NCCM
Posted in: Articles, HomeAsalamu alaikum / Peace be upon you, Throughout the summer, we and many others have watching with horror as Israel continued to expand its settlements in the West Bank as a continuation of its genocidal foreign policy. That’s why we’ve spent the entire summer with all of you from coast to coast, meeting with government […]
Read More-
-
ضرورت برائے شریکِ حیات از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -











Post your comments