اسحاق ڈار کا سعودی عرب، بحرین اور یورپی یونین سے رابطہ، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، ڈار
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی کایا کالاس ‘ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل اوربحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشدسے ٹیلی فونک رابطہ ہواجس میں خطے کیبدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیاگیا‘اس موقع پر اسحاق ڈارنےزور دیا کہ تمام فریقین […]














