امریکی فوج نے ایران پر ایک اور حملہ کردیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی فوج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر ایک اور حملہ کردیا، امریکا کی ایران پر حملوں کی یہ مسلسل آٹھویں رات ہے۔ سینٹکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ حملے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو خطرات سے محفوظ بنانے اور ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور […]













