پاکستان اور کینیڈا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: اسحاق ڈار
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanنائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فعال سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، پاکستان اور کینیڈا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کینیڈین وزیرِ خارجہ سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع […]













