جاپانی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب تیار کرلیا، قیمت 5,320 ڈالر
Posted in: News, Technologyدنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب صرف 0.19 انچ چوڑا ہے اور اس کی قیمت 5,000 امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ جاپان کی کھلونا بنانے والی کمپنی میگا ہاؤس نے حال ہی میں دنیا کے سب سے چھوٹے روبیک کیوب کی رونمائی کی۔ ایلومینیم کا یہ کیوب صرف 0.19 انچ فی سائیڈ ہے اور […]