واشنگٹن کی وعدہ خلافی و مجرمانہ اقدامات آبنائے ہرمز کی کشیدگی کی بنیادی وجہ ہیں: عباس عراقچی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کا ذمے دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی وعدہ خلافی اور مجرمانہ اقدامات موجودہ صورتِ حال کی بنیادی وجہ ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق انہوں نے یہ بات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع […]














