فیفا ورلڈ کپ فائنل، امریکا میں ناظرین کا نیا ریکارڈ قائم
Posted in: Home, Sportsاسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ناظرین کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جہاں تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ (63 ملین) افراد نے میچ دیکھا۔ نیوجرسی میں منعقد ہونے والا فائنل مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر رہا، تاہم اسپین نے اضافی وقت […]














