Monthly Archives: July 2026

  • بارشوں کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل کا اندازہ ہے، مریم نواز
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارشوں کے پیشِ نظر انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا۔ وزیراعلیٰ نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مون سون بارشوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی ہے اور بارش کے پانی کے بروقت نکاس کیلئے واسا مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز نے کہا […]

  • پاکستان اور کینیڈا کا دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    پاکستان اور کینیڈا نے دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ نے تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا۔ کینیڈا نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت تک پہنچنے میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا۔ دفتر […]

  • ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات پر مزید حملے
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی فوج نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں اور دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ فورسز نے کویت کے احمد الجابر ایئربیس پر نصب ابتدائی انتباہی ریڈار، میزائل دفاعی ریڈار سسٹم، ایف پی ایس-117 ریڈار، پیٹریاٹ دفاعی نظام اور فضائی دفاع […]

  • ایران کیخلاف تازہ فضائی حملوں کا ایک اور مرحلہ مکمل کرلیا: امریکا
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف تازہ فضائی حملوں کا ایک اور مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ سینٹکام کے مطابق یہ کارروائیاں ایران کی اس صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے کی گئیں جن کے ذریعے وہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھ […]

  • حماس کے نومنتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کون ہیں؟
    Posted in: Breaking News, Home, World

    2024 میں اسرائیلی کارروائیوں میں شہید ہونے والے سابق سربراہ یحییٰ السنوار کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے گزشتہ روز خلیل الحیہ کو اپنے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اب وہ موجودہ انتخابی مدت، جو 2027 تک جاری رہے گی، کے اختتام تک سیاسی سربراہ کی ذمہ […]

  • کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت
    Posted in: Home, Regional

    کوئٹہ کے نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ والدہ اور بچے صحت مند ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

  • فیفا ورلڈ کپ 2026ء تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا، کئی ریکارڈز توڑ ڈالے
    Posted in: Home, Sports

    فیفا ورلڈ کپ 2026ء نے 48 ٹیموں کے نئے فارمیٹ کی بدولت اسٹیڈیم میں شائقین کی حاضری اور ٹی وی ناظرین کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے۔ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے کہا کہ 2026ء کا ورلڈ کپ توقعات سے کہیں بڑھ کر کامیاب رہا اور ٹی وی ویوورشپ نے گزشتہ تمام ریکارڈز کو […]

  • طلاق کے بعد سابق شوہر میں بہت تبدیلی آئی: بشریٰ انصاری
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد ان کے سابق شوہر اقبال انصاری میں نمایاں تبدیلی آئی اور اب وہ ایک اچھے والد اور نانا کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی پہلی شادی […]

  • اوگرا نامہ از قلم: نجیم شاہ
    Posted in: Articles, Home

    اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر رات بارہ بجے بدلنے کا انقلابی فیصلہ کر کے قوم پر وہ عظیم الشان احسان کر دیا ہے جس کا بدلہ ہم صدیوں تک ادا نہیں کر سکتے۔ ہمارے ہاں ایک طویل عرصے سے یہ شکایت چلی آ رہی تھی کہ قوم سستی، کاہلی اور […]