عراق نے اپنی سر زمین سے سعودی عرب پر حملوں کے ثبوت مانگ لیے
Posted in: Breaking News, Home, Worldعراق نے سعودی عرب پر حملے میں عراقی سر زمین کے استعمال کے دعوے کا ثبوت مانگ لیا۔ عراقی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق سے سعودی عرب پر حملے ہونے کے ثبوت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عراقی کمانڈر انچیف کے ترجمان نے کہا […]













