Weekly Nawai Pakistan E Paper 30-07-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا، پاکستان کی ٹیم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 120رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تاروبا کے برائن لارا اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں پاکستان کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ اذان اویس، امام الحق […]
کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دو روزہ دورے کررہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری مشرق وسطیٰ زاہد حسین نے کویتی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ شیخ جراح جابر […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک ميں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کردی جبکہ اوگرا کی کارکردگی بہتر بنانے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں امن و امان کی صورتِ حال کے باعث 3 روز کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ اس دوران شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمۂ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کی خراب صورتِ حال کے باعث ضلع نوشکی میں منگل 31 […]
ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں مسلح افراد شہر کی مختلف عمارتوں پر مورچہ بند ہیں جو فورسز پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔ راولاکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا کہ شرپسندوں کے حملوں میں 1 رینجرز اہلکار […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات متھیرا اور صاحبہ کی ایک فیشن شو میں ریمپ واک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیوز ان کی واک کے بجائے ریمپ پر پیش آنے والے واقعات کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیشن شو کے دوران متھیرا اور صاحبہ سمیت متعدد شخصیات ریمپ پر […]
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران نواز گروہوں پر حملے کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سینٹ کام کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی افواج کے ساتھ مل کر عراق میں ایران نواز گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹ کام کا دعویٰ ہے کہ ان ایران […]
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی اپنی ملاقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کا مشترکہ ہدف ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے بیان میں نیتن یاہو نے مذاکرات کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں […]
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی جاری ہے، ایران امریکی کارروائیوں کے جواب میں جوابی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایرانی پاسداران نے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے جبکہ آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکروں کو بھی نشانہ بنا کر روک دیا۔ دوسری جانب امریکی فوج نے اردن پر داغے […]



سید عبدالوہاب المعروف اخون پنجو باباؒ برصغیر کے اُن جلیل القدر اہلِ علم میں شمار ہوتے ہیں جن کا ذکر فارسی، پشتو، اُردو اور انگریزی کی متعدد کتب و تذکروں میں ملتا ہے۔ اُن کی علمی، دینی اور اصلاحی خدمات پر خاصا کام ہوا ہے، مگر اُن کے خانوادے، خصوصاً بھائیوں کے بارے میں معلومات […]
Read More