علامہ ناصر مدنی کی نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کے دوران اچانک طبعیت بگڑ گئی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanمعروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کی نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کے دوران اچانک طبعیت بگڑ گئی، علاج کیلئے ملتان کارڈیالوجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق علامہ ناصر مدنی خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کر رہے تھے کہ اچانک اپنی کرسی پر ہی […]














