عدالت میں سلمان کی بڑی کامیابی، پروڈیوسر کو ’کالے ہرن‘ مواد ہٹانے کا حکم
Posted in: Entertainment, Homeکالے ہرن کیس سے مشابہہ فلم کے معاملے پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان قانونی جنگ جیت گئے، عدالت نے فلم پروڈیوسر کو فلم کا مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔ دہلی ہائی کورٹ کی جج جسٹس جیوتی سنگھ نے اداکار سلمان خان کی دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بالی ووڈ فلم ’کالا […]













