بارش کے بعد لاہور کا برا حال، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے بھی بارش کے بعد لاہور کے ڈی ایچ اے میں جمع گھٹنوں گھٹنوں پانی سے پریشان ہو کر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے شکوہ کر ڈالا۔ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے گھر کے قریب کھڑے پانی کی ویڈیو بنا کر […]













